"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے (7)
سطر 58:
 
==مقاصد==
ریڈیو پاکستان کے پروگرام متنوع نوعیت کے ہیں اور ان کی رسائی پورے ملک تک ہے۔ ریڈیو پاکستان ملک کا سب سے بڑا اور موثر ذریعہ معلومات ہے جس کے باعث اسکیذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو حکومت کی پالیسیوں سے آگاہ کرے۔ انہیں اندرون ملک اور بیرون ملک ہونے والے واقعات سے باخبر رکھنے ، قومی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئےکے لیے سخت محنت کرنے پر آمادہ کرے ، انہیں مسلمان اور پاکستانی کی حیثیت سے ان کی شناخت یاددلائے ، انہیں ہر محاذ پر اپنی خوشیوں اور کامیابیوں میں دوسروں کو شریک کرنے کی دعوت دے ، خواہ وہ کامیابی زراعت کے شعبے کے ذریعے اقتصادی ترقی میں ہو، خواہ وہ کھیلوں ، فنون لطیفہ اور ادب کے میدان میں ہوں، انہیں ماضی پر فخر کرنے کا جذبہ پیدا کرے اور انہیں جدوجہد آزادی اور قومی تاریخ کے درخشاں ابواب سے روشناس کرانے کیلئےکے لیے کام کرے جو انسانی تخیلات اور تہذیب وتمدن سے متعلق مسلمان دانشوروں ، فلسفیوں اور سائنسدانوں کے عظیم کارناموں سے بھری پڑی ہے۔
 
==فرائض==
سطر 65:
#اطلاعات ، تعلیم اور تفریح کے شعبوں میں ایسے پروگرام پیش کرنا جن کے موضوعات میں معیار اور اخلاق کے اعلیٰ درجات کے اعتبار سے مناسب توازن قائم ہو۔
#ایسے پروگرام نشر کرنا جن سے ملک میں اسلامی نظریے ، قومی اتحاد اور اسلامی تعلیمات کے مطابق جمہوریت ، آزادی ، مساوات ، روادری اور سماجی انصاف کے اصولوں کو فروغ حاصل ہو۔
#مختلف واقعات سے متعلق خبریں حتی الامکان حقیقت پر مبنی ، درست اور غیرجانبدارانہ انداز میں اور پروگراموں سے متعلق عمومی پالیسیوں کے تحت وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پیش کرنا۔ دوسرے ممالک کیلئےکے لیے اپنی ایکسٹرنل سروس میں اس نظریے سے پروگرام نشر کرنا کہ ان کے ساتھ دوستانہ تعلقا ت کو فروغ حاصل ہو اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کا موقف ان کے درست پس منظر میں اجاگر ہو۔
 
==ذمہ داری==
ریڈیو پاکستان کی بنیادی پالیسی قومی اور بین الاقوامی خبروں اور دوسری عام نشریات کے انتخاب میں ریڈیو کے فنی ماہرین کی رہنمائی کرتی ہے ۔ اس بنیادی مقصد پر مبنی ہے کہ نشر ہونے والا پروگرام حقیقت اور مصدقہ ذرائع پر بنیاد رکھتا ہو، عوام میں اشتعال ، ناراضی یا باہمی منافرت پیدا کرنے والا نہ ہو، صحافتی اخلاق کے اعلیٰ معیار کے مطابق ہو اور ادارے کیلئےکے لیے غیرضروری پیچیدگیاں پیدا کرنے کا سبب نہ بنے۔
 
<ref>{{حوالہ جال/آلہ|url=http://www.radio.gov.pk/Urdu/20|title=ریڈیو پاکستان سرکاری ویب سائٹ|publisher=ریڈیو|language=اردو|accessdate=5 مارچ 2013}}</ref>
سطر 97:
*[[16 جولائی]] [[1942ء]] : ریڈیو اسٹیشن پشاور کا باضابطہ افتتاح ہوا۔
*[[فروری]] [[1943ء]] : کنٹرولر براڈکاسٹنگ کے عہدے کا نام تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل رکھا گیا۔
*[[3 جون]] [[1947ء]] : قائداعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنا تاریخی خطاب کیا اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئےکے لیے ایک نئی خودمختار مملکت پاکستان کے معرض وجود میں آنے کا اعلان کیا۔
*[[14 اگست]] [[1947ء]] : پاکستان کے وجود میں آنے کا اعلان نئے ادارے پاکستان براڈکاسٹنگ سروس نے کیا جس کا نام بعد میں تبدیل کر کے ریڈیو پاکستان رکھا گیا اور نشریاتی مراکز اور ٹرانسمیٹرز قائم کئے گئے۔
*[[1948ء]] : [[راولپنڈی]] میں 500 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹرکے ریڈیو اسٹیشن اور کراچی میں 100 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
سطر 109:
پی بی سی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی بلڈنگ کا سنگ بنیاد سابق صدر جناب ذو الفقارعلی بھٹو نے27اپریل 1972ءکورکھا ۔
*[[21 اپریل]] [[1973ء]] : نئے آئین کی تشکیل اور 1973ءمیں نفاذ کے بعد پارلیمنٹ نے پی بی سی ایکٹ 1973ءمنظور کرلیا
سمندر پار پاکستانیوں کیلئےکے لیے عالمی سروس کا افتتاح ہوا۔
*[[1974ء]] : خیرپور میں ایک سوکلوواٹ ٹرانسمیٹر کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
*[[18 اگست]] [[1975ء]] : [[بہاولپور]] میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح ہوا۔
*[[1977ء]] : پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مرکزی نشریاتی یونٹ اسلام آباد کیلئےکے لیے ایک ہزار کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ نئے تعمیر شدہ نیشنل براڈکاسٹنگ ہاوس اسلام آباد میں افتتاح ہوا۔
*[[1977ء]] : [[گلگت]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔ [[اسکردو]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔
*[[1981ء]] : تربت میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ،