"حیات جاوید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏یک رخی تصویر:۔: صفائی, typos fixed: نقطہ نظر ← نقطۂ نظر
سطر 60:
” حالی اس دور کی پیدوار تھے جب اصلاح کی ہوائیں ہندوستان کی فضاءمیں چل رہی تھیں اور حالی کے ہاتھ میں اس اصلاح کا جھنڈا تھا ۔ اس لیے حالی سرسید کے کردار میں خامیاں نکال ہی نہیں سکتے تھے۔ وہ سرسید کو ایک اعلیٰ نمونہ بنا کر پست قوم کے سامنے پیش کرنا چاہتے تھے۔ تاکہ اس میں دوبارہ ولولہ اور حوصلہ پیدا ہو سکے۔<br>
شبلی کے اعتراضات کے متعلق پروفیسر عبدالسلام آگے چل کر لکھتے ہیں<br>
” حقیقت یہ ہے کہ سرسید کی تعریف یا مداحی شبلی کوناگواری گزری ، کیونکہ آخر میں شبلی سرسید کو اپنا حریف سمجھنے لگے تھے۔ ابتداءمیں سرسید اور شبلی کے نظریات میں کچھ ہم آہنگی تھی۔ بعد میں شبلی سرسید کے نقطہنقطۂ نظر سے متفق نہ ہو سکے ۔ اور انہی اختلافات کی بنیاد پر انہوںنے حیات ِ جاوید کو مدلل مداحی قرار دیا۔<br>
اس متعلق آل احمد سرور لکھتے ہیں:” انہیں مصور (حالی ) پسند تھا، اس کی ایک تصویر ”حیات ِ جاوید“ پسند نہ تھی۔<br>
اس لیے ان دلائل کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ حیات جاوید پر ہونے والے یہ اعتراضات زیادہ تر بے جاءہیں اور اس کتاب میں خامیوں سے زیادہ خوبیاں ہیں جو اس کتاب کی عظمت کی دلیل ہے۔