"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ←‏top: صفائی, typos fixed: دیئے ← دیے
سطر 14:
شطرنج دیگر علوم و فنون کی طرح قوموں کی ترقی و تمدن کا میزان ہے۔ گزشتہ تہذیبوں میں اس کھیل کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔ راجح قول کے مطابق مشرق میں ہندوستان اس کھیل کی جاے پیدائش ہے، تاہم دوسری روایتوں کے مطابق مصر، چین یا ایران میں یہ کھیل ایجاد ہوا۔ شطرنج کا کھیل اور اس کے قواعد و ضوابط مختلف ادوار میں تبدیل ہوتے رہے، آج جن اصول و قواعد کے ساتھ شطرنج کھیلا جاتا ہے اسے معاصر شطرنج کہتے ہیں۔ دسویں صدی میں بغداد سے تعلق رکھنے والے [[ابو بکر الصولی]] اپنے وقت کے ماہر ترین کھلاڑی سمجھے جاتے تھے۔ اب شطرنج کی مہارتیں ایشیا سے یورپ و امریکا میں منتقل ہو گئی ہیں۔
 
شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور [[خانہ|خانوں]] میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس [[بساط]] کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیئےدیے جاتے ہیں؛ جن میں <br />
ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]] <br />
شامل ہوتے ہیں۔ [[بساط]] کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔ <br />