"ابو عیسیٰ محمد ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23:
}}
 
'''امامابو عیسیٰ محمد ترمذی''' ایک مشہور [[محدث]] گزرے ہیں جن کا پورا نام ابو عیسیٰ محمد بن سورہ بن شداد ہے ۔ آپ کے حالات کے متعلق بہت کم علم ہے۔ کہتے ہیں کہ پیدائشی نابینا تھے۔ بعض کے بقول آخری عمر میں نابینا ہوگئے تھے۔ آپ نے [[امام احمد بن حنبل|امام احمد ابن حنبل]] ، [[امام بخاری]] اور [[امام ابو داؤد]] سے حدیث کا درس لیا اور پھر احادیث جمع کرنے کے لیے [[خراسان]] [[عراق]] اور [[حجاز]] گئے۔ شہر ترمذ میں ، جو [[بلخ]] سے کچھ فاصلے پر [[دریائے آمو]] کے کنارے واقع ہے ، انتقال کیا، آپ کی دو تصانیف ہم تک پہنچی ہیں۔ ایک آنحضرت کی سیرت ، جس کا نام شمائل ترمذی ہے۔ اور دوسری احادیث کا مجموعہ جو [[سنن ترمذی|جامع ترمذی]] کے نام سے مشہور ہے۔ دونوں کتابیں بہت وقیع اور مستند ہیں۔ ان کے علاوہ انساب ، کنیت ، اور اسماء الرجال پر بھی آپ نے کچھ کام کیا تھا مگر یہ کتابیں اب نہیں ملتیں۔
 
== نام ونسب اور وطن ==