"اسلام آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: دوہرے مواد کا اخراج
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مدينةشہر/عربی|}}
}}
 
== تاریخ ==
 
[[1958ء]] تک پاکستان کا دارالحکومت کراچی رہا۔ کراچی کی بہت تیزی سے بڑھتی آبادی اور معاشیات کی وجہ سے دارالحکومت کو کسی دوسرے شہر منتقل کرنے کا سوچا گیا۔ 1958ء میں اس وقت کے صدر [[ایوب خان]] نے [[راولپنڈی]] کے قریب اس جگہ کا انتخاب کیا اور یہاں شہر تعمیر کرنے کا حکم دیا۔اس نئے دارالحکومت کے لئےلیے زمین کا انتظام کیا گیا جس میں صوبہ [[پختونخوا]] اور پنجاب سے زمین لی گئی۔ عارضی طور پر دارالحکومت کو [[راولپنڈی]] منتقل کر دیا گیا اور [[1960ء]] میں اسلام آباد پر ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوا۔ شہر کی طرز تعمیر کا زیادہ تر کام یونانی شہری منصوبہ دان Constantinos A. Doxiadis نے کیا۔ [[1968ء]] میں دارالحکومت کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔
 
دارالحکومت بننے کے بعد اسلام آباد نے پاکستان بھر سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور ساتھ ساتھ دارالحکومت کے طور پر اس شہر نے کی اہم اجلاسوں کی ایک بڑی تعداد کی میزبانی بھی کی۔ اکتوبر 2005 کے کشمیر کے زلزلے میں شہر کو کچھ نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑا اور پھر جولائی 2007 میں لال مسجد کے محاصرے سمیت ، جون 2008 میں دہشت گردی کے واقعات کی ایک سلسلے کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ڈنمارک کے سفارت خانے پر بم حملہ اور ستمبر 2008 میریٹ ھوٹل بم دھماکے بھی اسی شہر میں ہوئے ۔ 2010 28 جولائی کو ائیربلو کی پرواز 202 اور بھوجا ایئر کی پرواز کےالمناک فضائی حادثات بھی اسلام آباد میں ہوئے۔
سطر 24 ⟵ 23:
 
== آبادی ==
پاکستان کی آبادی کی مردم شماری تنظیم کے ایک اندازے کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 2012 میں تقریباً 2 لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 805.235 تھی۔ اردو زبان ملک کی قومی و سرکاری زبان ہونے کی وجہ سے شہر کے اندر بولی جاتی ہے جبکہ انگریزی بھی وسیع پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ شہر میں دیگر بولی جانے والی زبانوں میں پنجابی، پشتو اور پوٹھوہاری میں شامل ہیں۔ آبادی کی اکثریت کی مادری زبان پنجابی ہے جو 68 فیصد ہے۔ آبادی کا 10 فیصد پشتو بولنے والے ہیں اور 8 فیصد دیگر زبانے بولنے والے ہیں۔ تقریباً 15 فیصد سندھی زبان بولنے والے ہیں۔ 20 فیصد بلوچی زبان بولنے والے ہیں۔ شہر کی آبادی کے لوگوں میں زیادهزیادہ پنجاب سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔
 
آبادی کی اکثریت 15-64 سال کی عمر کے گروپ میں ہے۔ آبادی کا صرف 3 فیصد کی عمر 65 سال سے اوپر ہے جبکہ 37،90 فی صد 15 سے کم عمر کے ہے اور بے روزگاری کی شرح 15.70 فی صد ہے۔ اسلام 95،53 فیصد کے ساتھ، شہر میں سب سے بڑا مذہب ہے۔ شہری علاقے میں مسلمانوں کی شرح 93،83 فیصد ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تناسب، 98،80 فی صد ہے۔ دوسرا سب سے بڑا مذہب عیسائیت ہے جس کے بعد ہندو ہے۔
سطر 33 ⟵ 32:
اسلام آباد کا بین الاقوامی ہوائی اڈا نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا بے جس کے ذریعے اسلام آباد دنیا بھر کے اہم مقامات سے منسلک ہے۔ نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان میں تیسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے اور چکلالہ راولپنڈی میں، اسلام آباد شہر کے باہر واقع ہے۔ [[مالی سال]] میں 2004-2005، بے نظیر بھٹو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 23.436 ہوائی جہاز کی نقل و حرکت ہوئی اور 2.88 ملین سے زائد مسافروں نے سفر کیا۔
 
مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لئےلیے اسلام آباد سے باہر فتح جنگ کے علاقہ میں گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی زیر تعمیر ہے جو مکمل تیار ہونے کے بعد پاکستان میں سب سے بڑا ہوائی اڈا بن جائے گا۔ گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا 400 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جارہا ہے۔
 
== شراکت دار شہر ==
سطر 64 ⟵ 63:
{{اسلام آباد کے نواح}}
{{Commons category|Islamabad}}
 
 
 
[[زمرہ:پاکستان کے آباد مقامات]]