"ویکی ماخذ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[File:Wikisource-newberg-de.png|thumb|left|200px|ویکی ماخذ کا لوگو]]
'''ویکی ماخذ''' [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی [[کتب خانہ|دار الکتب]] ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
'''ویکی ماخذ''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Wikisource) [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن|ویکیمیڈیا]] کا ایک منصوبہ ہے جسے مفت کتب خانہ (''The Free Library'') کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ایک [[آزاد مواد|آزاد]] [[ویکی]] [[کتب خانہ]] دست یاب ہو جس میں [[ماخد متن|ماخذ کے متون]] موجود ہوں۔ اس منصوبے کے ترجمے کئی زبانوں میں موجود ہیں۔
اس منصوبے کا آغاز 24 نومبر سنہ 2003ء میں ہوا، ابتدا میں اس کا نام [[پراجیکٹ گٹن برگ]] کی طرز پر "پراجیکٹ سورس برگ" تھا۔ پھر کچھ عرصے بعد اس کا نام بدل کر ویکی ماخذ کر دیا گیا۔ قابل اعتماد مواد کی قلت کی بنا پر ویکی ماخذ تنقید کا نشانہ بھی بنتا رہا تاہم [[نیشنل آرکائیوز اینڈ ریکارڈز ایڈمنسٹریشن]] جیسی متعدد تنطیمیں اسے استعمال کر رہی ہیں۔
 
== تاریخ ==