"یعقوب بن حلفئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بارہ حواری بجانب زمرہ:بارہ رسول
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
|birth_date=''تقریباً'' پہلی صدی قبل مسیح
|death_date=''تقریباً'' 62ء
|feast_day=1 مئی (انگلیکان عشائے ربانیکمیونین)،<br> 3 مئی (رومی کیتھولک کلیساکلیسیا)، <br> 9 اکتوبر (مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیساکلیسیا)
|venerated_in=[[کیتھولک کلیساکلیسیا|رومی کیتھولک کلیساکلیسیا]]، [[انگلیکان عشائے ربانیکمیونین]]، [[مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیساکلیسیا]]
|image=Mafra29.jpg
|imagesize=200px
|caption=''قدیسمقدس یعقوب کا مجسمہ، مآفرہ محل، [[پرتگال]]''
|birth_place= [[گلیل]], [[یہودا (رومی صوبہ)|یہودیہ]]، رومی سلطنت
|death_place=[[یروشلم]]، [[یہودا (رومی صوبہ)|یہودیہ]]، رومی سلطنت یا [[مصر (رومی صوبہ)|آیگیپتوس]] ([[مصر]])
سطر 17:
|suppressed_date=
}}
'''یعقوب بن حلفئی''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: James, son of Alphaeus، [[یونانی زبان|کواینہ یونانی]] میں Ἰάκωβος, ''Iakōbos'' ؛ {{lang-he|יעקב בן חלפי}} ''Ya'akov ben Halfay'') [[یسوع]] کے [[بارہرسول حواری(مسیحیت)|بارہ حواریوںرسولوں]] میں سے ایک تھے۔ جن کا ذکر تمام تین [[اناجیل متوافقہ]]' میں حواریوںرسل کی فہرست میں موجود ہے۔ ان کی اکثر [[چھوٹا یعقوب|چھوٹے یعقوب]] کے ساتھ نشاندہی کی جاتی ہے۔ (انگریزی James the Less، یونانی ''Iakōbos ho mikros'', Ἰάκωβος ὁ μίκρος مرقس 15:40) ترجموں کے حساب سے ان کو ''صغیرہ''، ''چھوٹا''، ''کم'' یا ''نوعمر'' لکھا جاتا ہے۔
ان کو [[یعقوب بن زبدی]] سے الگ سمجھا جاتا ہے اور کچھ تشریحات کے مطابق [[یعقوب، بھائی یسوع]] (یعقوب البار) بھی مختلف شخصیت ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/299865/Saint-James |work=Encyclopædia Britannica |title=Saint-James. Apostle, son of Alphaeus |publisher=Encyclopædia Britannica, Inc. }}</ref>[[عہد نامہ جدید]] میں ان کا ذکر محض چار بار آیا ہے۔ ہر بار ان کا ذکر صرف بارہ حواریوںرسولوں کے ناموں کے ساتھ آیا ہے۔<ref>متی 10:3، مرقس 3:18، لوقا 16–6:12 اور اعمال 1:13۔</ref>
 
 
 
== حوالہ جات ==