"ویکی ماخذ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
| logo = [[File:Wikisource-logo.svg|100px|The current Wikisource logo]]
| screenshot = [[File:Wikisource screenshot 2008.png|250px|Detail of the Wikisource multilingual portal main page.]]
| caption = انگریزی ویکی ماخھماخذ کے صفحۂ اول کا عکس
| url = [[wikisource:|ur.wikisource.org]]
| commercial = نہیں
سطر 9:
| registration = اختیاری
| owner = [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]]
| author = User-generatedصارفین
| launch date = {{Start date and age|2003|11|24}}<ref name=ayersmatthewsyates>{{cite book|title=How Wikipedia Works|first1=Phoebe|last1=Ayers|first2=Charles|last2=Matthews|first3=Ben|last3=Yates|publisher=No Starch Press|year=2008|isbn=978-1-59327-176-3|pages=435–436}}</ref>
| current status = آن لائن
سطر 15:
| slogan = ازاد دار الکتب
}}
 
[[File:Wikisource-newberg-de.png|thumb|left|200px|ویکی ماخذ کا لوگو]]
'''ویکی ماخذ''' [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی [[کتب خانہ|دار الکتب]] ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اس منصوبے کا آغاز 24 نومبر سنہ 2003ء میں ہوا، ابتدا میں اس کا نام [[پراجیکٹ گٹن برگ]] کی طرز پر "پراجیکٹ سورس برگ" تھا۔ پھر کچھ عرصے بعد اس کا نام بدل کر ویکی ماخذ کر دیا گیا۔ قابل اعتماد مواد کی قلت کی بنا پر ویکی ماخذ تنقید کا نشانہ بھی بنتا رہا تاہم [[نیشنل آرکائیوز اینڈ ریکارڈز ایڈمنسٹریشن]] جیسی متعدد تنطیمیں اسے استعمال کر رہی ہیں۔