"فرانسس زیویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 6 زمرہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''مقدس فرانسس زیویر''' (پیدائشی نام: '''Francisco de Jasso y Azpilicueta'''، مدت حیات: 7 اپریل 1506ء – 3 دسمبر 1552ء) ایک [[ناوار|ناواری]] [[باسک]] [[رومن کیتھولک]] [[مشنریمبلغ دین]] تھے۔ وہ [[جاویر، ہسپانیہ|جاویر]] ([[باسک زبانیں|باسک]] میں جابیر) مملکت ناوار (موجودہ [[ہسپانیہ]]) میں پیدا ہوئے۔ وہ [[یسوعی فرقہ|یسوعی فرقے]] کے شریک بانی تھے۔ وہ [[اگناطیس لویولا]] کے ساتھیوں میں سے ایک تھے اور 1534ء کو [[مونمارٹر]]، [[پیرس]] میں مفلسی اور عفت کی قسم کھانے والے پہلے ساتھ [[یسوعی|یسوعیوں]] میں سے ایک تھے۔ انہوں نے ایشیا میں وسیع پیمانے پر مذہب کے پھیلاؤ کے لیے کام کیا اور اس وقت [[پرتگیزی سلطنت]] (خاص طور پر ہندوستان میں) میں انجیل کی تبلیغ کے کام سے گہرا پڑا۔ وہ [[جاپان]]، [[بورنیو]]، [[جزائر ملوک]] اور کچھ دوسرے علاقوں کی طرف پہلے مسیحی مبلغ دین تھے۔ دینِ مسیحیت کی تبلیغ میں فرانسس کو ہندوستان کی نسبت ان علاقوں میں کم کامیابی نصیب ہوئی اس کی بڑی وجہ ان علاقوں کی اجنبی زبان اور وہاں کے لوگوں کی مخالفت تھی۔ وہ دینِ مسیحیت کی تبلیغ کے مشن کو [[چین]] تک لانے کے قریب تھے کہ ایسا کرنے سے پہلے [[جزیرہ شانگ چوان]] میں وفات پاگئے۔
 
== حوالہ جات ==