"تصلیب مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
=== یہودیوں کا عقیدہ ===
یہود بنیادی طور پر عیسائیوں کے ساتھ تصلیب مسیح کے متعلق متفق ہیں۔ ان کے نزدیک بھی مسیح کو صلیب پر کھینچا گیا اور وہ صلیب پر ہی فوت ہو گئے۔ چونکہ یہودی شریعت کے مطابق "لکڑی" پر مرنے والا لعنتی ہوتا ہے<ref>استثناء باب 21 آیت 21۔22</ref>، اس لیے مسیح کی صلیبی موت ایک لعنتی موت تھی۔ چنانچہ مسیح کا مقدس ہونا کسی بھی صورت ممکن نہیں۔ اناجیل میں بیان کردہ تفاصیل کے مطابق یہود کے نزدیک مسیح نے توہین الٰہی کی تھی۔ اس کی سزا یہود کے علماء کے نزدیک موت تھی۔ چنانچہ یہودی عدالت میں پہلے مسیح کو اس جرم میں مجرم ثابت کیا گیا <ref>مرقس کی انجیل باب 14، آیت 63۔64</ref>۔ اس کے بعد رومی گورنر کی عدالت میں مقدمہ پیش ہوا۔ اس مقدمہ میں مدعی یہود ہی تھے لیکن انہوں نے وہاں مسیح پر حکومت وقت سے بغاوت کا الزام لگایا۔
[[File:Kristus uddriver kræmmerne af templet.jpg|thumb|400px|حضرت[[یسوع عیسیٰمسیح]] کوڑے مار کر منی چینجروں کو عبادت گاہ سے باہر نکال رہےہیں۔ اس کے چند دنوں بعد انہیں صلیب پر سزائے موت دی گئی۔<ref>[[:en:Cleansing of the Temple|Cleansing of the Temple]]</ref>]]
 
=== مسلمانوں کا عقیدہ ===