"تصلیب مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
 
=== مسلمانوں کا عقیدہ ===
{{اصل|وفات مسیح پر اسلامی نقطہ نظر]
مسلمانوں میں مسیح ایک نبی اور خڈاخدا کے برگزیدہ بندے مانے جاتے ہیں۔ اس طرح ان کے کسی بھی طرح لعنتی ہونے یا صلیب پر مارے جانے کا عقیدہ اسلام میں موجود نہیں۔ اس کے برعکس [[قرآن]] میں واقعہ صلیب کے متعلق لکھا ہے کہ یہودی مسیح کو نہ تو صلیب دے سکے اور نہ ہی کسی اور طریق پر قتل کر سکے<ref>النساء 157</ref>۔ چنانچہ تمام مسلمان اس امر پر متفق ہیں کہ مسیح صلیب پر یا قتل کے ذریعہ مارے نہیں گئے۔ البتہ صلیب پر چڑھائے جانے کے متعلق دو طرح کے خیالات پائے جاتے ہیں۔ اکثر علماء کا خیال ہے کہ مسیح کی جگہ کسی اور شخص کو صلیب دی گئی تھی اور مسیح سرے سے صلیب پر کھینچے ہی نہیں گئے۔ جبکہ بعض علماء کا خیال ہے کہ مسیح صلیب پر کھینچے تو گئے لیکن اس پر فوت نہیں ہوئے اور اس طرح یہودی اپنے ارادہ میں ناکام رہے۔
 
== مزید یکھیے ==