"معقل بن یسار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''معقل بن یسار'''، پورا نام '''معقل بن یسار بن عبدﷲ بن معبر بن حراق بن لائی بن کعب بن عبد بن ثور بن ہزمہ بن لاطم بن عثمان بن مزینہ''' ہے۔ آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ ایک [[صحابی]] [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول ﷺ]] ہیں۔ آپ کی کنیت '''ابو عبدﷲ''' ہے۔ انہیں [[معقل بن سنان]] بھی کہا جاتا ہے<ref>جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 758 </ref>
 
آپ ہی نے [[عمر ابن الخطاب|فاروق اعظم]] کے حکم سے [[نہر معقل]] کھدوائی۔ آپ [[بصرہ]] چلے گئے تھے اور وہیں بس گئے تھے اور وہیں گھر بنا لیا تھا اور [[بصرہ]] ہی میں عہد [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] کے اخیر میں فوت ہوئے۔ اس زمانے میں بصرہ کے [[والی]] [[عبید اللہ بن زیاد]] تھے۔<ref>[[طبقات ابن سعد]]، [[محمد بن سعد]]، جلد 4، ص- 37</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ_جات}}
 
 
{{صحابی}}