"مُطَفِّر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: it
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 1:
[[حیاتیات]] اور بطور خاص [[سالماتی حیاتیات]] میں مطفر (Mutagen) ایک ایسے عامل یا agent کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[عُضویہ|جاندار]] (organism) میں موجود وراثی [[اطلاعات]] (عموما [[ڈی این اے|DNA]]) میں تبدیلی پیدا کردے، اس طرح کی تبدیلی کو طفرہ یا [[طَفرَہ|mutation]] کہا جاتا ہے۔ یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ<u> طفرہ </u> پیدا کرنے والا عامل<u> مطفر </u> کہلاتا ہے۔
 
اور چونکہ طفرہ یا میوٹیشن کی پیدائش ، [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کا موجب ہوا کرتی ہے اور اسی وجہ سے اکثر مطفرات (mutagens) سرطان کا موجب بھی ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے انکو [[مُسَرطِن|مسرطن]] (carcinogens) بھی کہا جاتا ہے۔
 
مطفرات ، یا تو [[کیمیائی مرکب]]ات ہوتے ہیں یا پر [[باردار تابکاری]] اور [[برقناطیسی اشعاع#بالاۓ بنفشی ( الٹرا وائلیٹ )|بالاۓ بنفشی]] شعاعیں۔ کسی مطفر کی طفرہ پیدا کرنے کی صلاحت کی طاقت کو [[اختبار امیس]] (Ames test) کے زریعۓ ناپا جاتا ہے۔