"خاکنائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
←‏top: صفائی بذریعہ خوب
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ)
م (←‏top: صفائی بذریعہ خوب)
'''خاکنائے''' (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح [[شمالی امریکا]] کو [[خاکنائے پانامہ]] جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا [[خاکنائے سویز]] [[براعظم ایشیا]] کو [[براعظم افریقہ]] سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں [[نہر پانامہ]] اور [[نہر سویز]] کہتے ہیں۔
{{Commonscat|Isthmi}}
 
[[زمرہ:ساحلی و سمندری تغیرات]]
 
[[زمرہ:خاکنائے]]
43,445

ترامیم