"یوگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 8:
اپنی ابتدائی شکل میں [[ہڑپہ]] اور [[موئن جو دڑو]] کے زمانے سے اس کی مشق جاری تھی ہے اور یہ [[وید|ویدوں]] کے ہندوستان سے بہت پہلے کی بات ہے کیپ مپل کا
خیال ہے کہ کانسی کے اوئل دور میں بادشاہ چاند کے ساتھ متماثل قرار دیا جاتا تھا اور یوگا بادشاہ کشی کے اسطور سے وابستہ تھا ۔ بعد ازاں اسے کائنات کے بار بار پیدا ہو کر پھر سے تباہ کیے جانے کے عمل کے ساتھ متشخص کیا جانے لگا ۔ یوں اس نے باہم منحصر شیو شکتی کے تصور کی صلاحیت حاصل کی ۔
اپنشدوں کے کلاسیک دور سے پہلے اس میں آتما یا ادہی آتما یوگ جیسی ٹیکنیکی اصلاحات کا وجود دیکھنے کو نہیں ملتا ’’ وجود کی ہر حالت کی مذمت یا خاتمے ‘‘ کا سا کوئی مقصد ۔ میتری اپنشد میں درج ہے کہ یوگ کا مقصد کسی وجود کو نفسی جسمانی اعتبار سے ایک وحدت دینا ہے ۔ وقت کے ساتھ ساتھ یوگ کی مختلف اشکال وجود میں آئی ۔ ہتھ یوگا کے ذریعہ جسمانی اور ذہنی توانائیوں کو قابو میں رکھا جاتا ہے ۔ منتر یوگ میں منتروں وغیرہ کی جپ اور تپسیا سے ارفع ترین کے ادراگ کی کوشش کی جاتی ہے ۔ ذہنی قوتوں کو باطنی اصوات کے ساتھ وصال دینے کی کوشش لایہ یوگا کہلاتی ہے ۔ یوگا کی اس شکل میں شانس کو مشقوں کو خاص مقام حاصل ہے۔<ref> منو دھرم شاشتر۔ گلوسری ( کشاف اصطلاحات ) ترجمہ ارشد رازی</ref>
=== ویدی عہد ===
;بھگوت گیتا