"مسیحی فرقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[مسیحیت]] کے اندر '''مسیحی فرقہ''' ایک جدا [[مذہب|مذہبی]] [[wikt:طائفہ|طائفہ]] ہے، جسے مختلف خصوصیات جیسے کہ نام، جمعیت، قیادت اور نظریات و اصول و عقائد سے شناخت کیا جاسکتا ہو۔
تاہم انفرادی [[wikt:طائفہ|طوائف]] خود کی وضاحت کرنے کے لیے متبادل اصطلاحات استعمال کرتے ہیں، جیسے کہ [[کلیسیا]] یا [[برادری (مسیحیت)|برادری]]۔