"بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م معلومات اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
}}
 
'''بہاولپور''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کے جنوبی حصے میں واقع ہے.1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 408,395 نفوس پر مشتمل ہے.[[بہاولپور]] [[پاکستان]] کا تیرھواںاگیارواں بڑا شہر ہے۔[http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//tables/POPULATION%20SIZE%20AND%20GROWTH%20OF%20MAJOR%20CITIES.pdf [1<nowiki>]</nowiki>]يہ [[ملتان]] سے [[90ء|90]] کلوميٹر [[لاہور]] سے 420 کلوميٹر اور [[اسلام آباد]] سے [[700]] کلوميٹر دور ہے. يہ ماضی کی [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] کا دارالحکومت تھا۔ [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] پہلی ریاست تھی جس نے [[پاکستان]] کے ساتھ الحاق کیا۔
بہاولپور کا شمار [[پاکستان]] کے کھلے صاف ستھرے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ہے۔مقامی آبادی بہت خوش مزاج ھے۔ ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کے خوبصورت ترین لوگ بہاولپور کے ھیں۔
 
===معیشت===