"بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 57:
 
'''بہاولپور''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کے جنوبی حصے میں واقع ہے.1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 408,395 نفوس پر مشتمل ہے.[[بہاولپور]] [[پاکستان]] کا اگیارواں بڑا شہر ہے۔[http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//tables/POPULATION%20SIZE%20AND%20GROWTH%20OF%20MAJOR%20CITIES.pdf [1<nowiki>]</nowiki>]يہ [[ملتان]] سے [[90ء|90]] کلوميٹر [[لاہور]] سے 420 کلوميٹر اور [[اسلام آباد]] سے [[700]] کلوميٹر دور ہے. يہ ماضی کی [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] کا دارالحکومت تھا۔ [[ریاست بہاولپور|رياست بہاولپور]] پہلی ریاست تھی جس نے [[پاکستان]] کے ساتھ الحاق کیا۔
بہاولپور کا شمار [[پاکستان]] کے کھلے صاف ستھرے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔مقامی آبادی بہت خوش مزاج ھے۔ ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کے خوبصورت ترین لوگ بہاولپور کے ھیں۔شاید یہی وجہ ھے صوفی شاعر خواجہ غلام فرید نے یہاں عشق کیا اور لازوال شاعری لکھی ایسی شاعری جسکی کوئی مثال نہیں۔نہیں۔انکے نام سے ھی بہاولپور میں فرید گیٹ مشہور ھے جسکو بہاولپور کا دل کہا جاتا ھے۔
 
===معیشت===