"سورہ الاخلاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ربط/روابط کو ختم کیا جا رہا ہے «امام خازن»: درستی. (پلک)
سطر 20:
 
==نام==
الاِخلَاص اس سورہ کا محض نام ہی نہیں ہے بلکہ اس کے مضمون کا عنوان بھی ہے کیوں کہ اس میں خالص توحید بیان کی گئی ہے۔ قرآن مجید کی دوسری سورتوں میں تو بالعموم کسی دوسرے لفظ کو اُن کا نام قرار دیا گیا ہے جو ان میں وارد ہوا ہو، لیکن اس سورہ میں لفظ اِخلاص کہیں وارد نہیں ہوا ہے۔ اس کو یہ نام اس کے معنی کے لحاظ سے دیا گیا ہے۔ جو شخص بھی اس کو سمجھ کر اِس کی تعلیم پر ایمان لے آئے گا، وہ شرک سے خلاصی پا جائے گا۔<h2>شماریات</h2>سورہ الاخلاص میں 4 آیات، 25 کلمات اور 78 حروف موجود ہیں۔<ref>[[امام خازن]]: تفسیر الخازن، جلد 4 صفحہ 496۔ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔</ref>
 
==زمانۂ نزول==