"عبد اللہ یوسف علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م [پنجاب یونیورسٹی - جامعہ پنجاب using AWB
سطر 35:
 
==حالات زندگی==
عبداللہ یوسف علی [[4 اپریل]]، [[1872ء]] کو [[سورت]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔انہوں نے [[بمبئی یونیورسٹی]] سے [[بی اے]] کرنے کے بعد حکومت کے وظیفے پر [[انگلستان]] کا سفر اختیار کیا جہاں انہوں نے [[ایم اے]] اور ایل ایل ایم کی ڈگریاں [[سینٹ جانز|سینٹ جانز کالج]] [[کیمبرج یونیورسٹی]] سے حاصل کیں۔ [[1906ء]] میں انہوں نے [[لنکن ان]] سے بیرسٹری کا امتحان پاس کیا اور انڈین سول سروس کے امتحان میں [[ہندوستان]] بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ وہ مختلف انتظامی عہدوں پر فائز رہے۔ [[1925ء]] میں وہ [[اسلامیہ کالج لاہور]] کے پرنسپل، [[پنجابجامعہ یونیورسٹیپنجاب]] کے فیلو اور سنڈیکیٹ کے رکن منتخب ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 89، '''[[پاکستان کرونیکل]]'''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
علامہ عبداللہ یوسف علی نہایت عمدہ علمی ذوق رکھتے تھے۔ وہ زندگی کے آخری ایام میں [[اسلامیہ کالج لاہور]] کے پرنسپل مقرر ہوئے تھے۔ اسی زمانے میں انہوں نے [[قرآن پاک]] کا انگریزی میں ترجمہ مکمل کیا اور اس کے عمدہ حواشی لکھے۔ ان کی دیگر تصانیف میں '''انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ، مصنوعات ریشم، یوگوسلاویہ اور سربیاکا فن سنگ تراشی، ازمنہ وسطیٰ کا ہندوستان، تشکیل ہند'''اور '''ہندوستانی مسلمان''' کے نام سرفہرست ہیں۔
سطر 44:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مترجمین]]