"من لی مارتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 43:
 
== ذاتی زندگی ==
من لی مارتی کی پیدائش [[برن]] میں ہوئی تھی۔ اس کی ماں ایک چینی پناہ گزیں تھی جب کہ اس کا باپ ایک سویس شہری تھا۔ وہ وولٹین میں پرورش پائی۔ [[1995ء]] میں وہ [[زیورخ]] چلی گئی۔ یہاں پر وہ اپنی تعلیم پوری کی۔ اس نے اپنا مطالعہ [[عمرانیات]]، [[صحافت]]، [[سماج|سماجی]] اور [[معاشی تاریخ]] میں مکمل کیا۔ اس نے اپنا تعلیمی سفر [[جامعہ زیورخ]] سے [[2002ء]] میں مکمل کیا۔ [[2004ء]] میں وہ ایک مصنوعات سازی کی کمپنی شروع کی جس کا اپنی ملک کی زبان و تہذیب کی روشنی میں نام "Das Kollektiv für audiovisuelle Werke GmbH" رکھا۔ [[2012ء]] سے [[2015ء]] تک وہ ''Kampagnenforum'' نامی سویس ادارے کی سینیر مشیرہ کے طور پر کام کرتی رہی جو ایک مواصلاتی ایجنسی ہے۔ مفت اخبار ''[[20 منٹین]]'' (20 منٹ) کی کالم نگار کے طور پر مارتی ایک عوامی شخصیت کے طور پر ابھری۔ [[2014ء]] کے اختتام سے وہ ہفت روزہ اخبار ''[[پی ایس ڈائی لینکے زیورخر خیتونگ|پی ایس]]'' (P.S. Die linke Zürcher Zeitung - P. S.) کی مدیرۂ اعلٰی رہی ہے جو زیورخ سے چھپ کر نکلتا ہے۔ مارتی کی شادی سویس سیاست دان [[بلتھسر گلاتلی]] سے ہوئی ہے اور وہ [[ویپکینگین|زیورخ-ویپکینگین]] میں رہتی ہے۔<ref name="balthasarglattli-lebenslauf">{{cite web|url=https://www.balthasar-glaettli.ch/about/lebenslauf/|publisher=balthasar-glaettli.ch|title=Lebenslauf Balthasar Glättli|language=German|date=|accessdate=2016-06-03}}</ref><ref name="tagi-20151020"/>
<ref name="tagi-20151020/">
 
==حوالہ جات==