"خلائی شٹل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
|stage2fuel=[[Monomethylhydrazine|MMH]]/[[Dinitrogen tetroxide|N<sub>2</sub>O<sub>4</sub>]]
}}
فضائی مکوک (space shuttle) ایک ایسی [[مکوک]] کو کہا جاتا ہے کہ جسے [[فضاء]] میں [[نقل و حمل]] کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے؛ہو؛ یعنی اس بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ فضائی مکوک اصل میں [[فضائی نقل و حمل]] کا ایک وسیلہ ہے جسے [[امریکی]] ادارے [[NASA]] کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے۔ مکوک کو [[فارسی]] (قدیم) میں مکو بھی کہا جاتا ہے اور یہ دونوں الفاظ ؛ مکوک اور مکو اردو میں بھی مستعمل ملتے ہیں۔ فضائی مکوک کو [[انسانی]] [[فضائی پرواز]] کے مقاصد میں استعمال کیا جاتا ہے؛ ابتدائی چار فضائی مکوک اپنی نوعیت میں [[اختبار|اختباری]] تھیں جو [[1981ء]] چلائی گئیں جبکہ ان کے بعد [[1982ء]] میں [[اشتغال|اشتغالیہ]] [[پرواز|پروازوں]] (operational flights) کا آغاز ہوا۔