"محمد ثروت اعجاز قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ترمیم بذریعہ مستند حوالہ)
سطر 1:
'''محمد ثروت اعجاز قادری''' (پیدائش: 1961ء) [[سنی تحریک]] کے موجودہ رہنما ہیں۔ ان کے والد کا تعلق [[لکھنؤ]] اور والدہ [[کانپور]] کی تھیں، [[1947ء]] میں قیام پاکستان کے بعد والدین کراچی منتقل ہو گئے۔ پاکستان آنے کے بعد والدین بوجۂ ملازمت کوئٹہ میں بھی رہے، وئیں ثروت قادری 1961ء میں پیدا ہوئے۔<ref name="سنی ترجمان" />
'''محمد ثروت اعجاز قادری''' [[سنی تحریک]] کے موجودہ رہنما ہیں۔
 
== تعلیم ==
ثروت قادری نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول بیکب لائن سے میٹرک کیا۔ اس کے بعد گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئر سے ٹیکنیکل ٹیکنالوجی کی سند حاص کی۔ پھر '''ڈی اے سی او''' سے 2 سال کے لیےBelg Engg میں تربیت حاصل کی۔<ref name="سنی ترجمان" />
 
== ذاتی زندگی ==
تعلیم مکمکل کرنے کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی میں نوکری کر لی، اور جون 2006ء میں سنی تحریک کی قیادت سنبھالنے تک وہاں کام کیا۔ 1984ء میں [[دعوت اسلامی]] کے امیر [[محمد الیاس قادری]] کے ہاتھ پر [[بیعت]] کر لی۔ اور دعوت اسلامی کے کارکن کے طور پر کام کیا، 1990ء میں [[سنی تحریک]] کے قیام کے فوری بعد [[محمد سلیم قادری]] کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا۔<ref name="سنی ترجمان">{{cite journal | author=ادارہ | issue=1 | journal=سنی ترجمان | month=جون | page=56 | title=تعارف ثروت اعجاز قادری | volume=6 | year=2006H}}</ref> 2006ء میں [[12 ربیع الاول]] کو [[کراچی]] [[نشتر پارک]] میں دہشت گردی کی کارروائی میں جب ساری سنی تحریک کی قیادت جان بہ حق ہو گ‏ئی تو آپ کو سنی تحریک کا سربراہ بنا دیا گیا، تاحال آپ سنی تحریک کے سربراہ ہیں۔<ref name="گوگل بکس">{{cite book | isbn=1-5145--1758-2 | location=امریکا | page=279 | publisher=IBP, Inc | title=Pakistan Electoral, Political Parties Laws and Regulations Handbook | url=https://books.google.com.pk/books?id=RROXCwAAQBAJ&pg=PA279&dq=sarwat+ejaz+qadri&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwifq9jS9uXXAhUE4SYKHaZRAJIQ6AEIKzAB#v=onepage&q=sarwat%20ejaz%20qadri&f=false}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==