"بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 75:
[[:en:Quaid-e-Azam Solar Park|قائداعظم سولر پارک]] ایک زیر تعمیر پاور سٹیشن ہے۔ جو سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرےگا۔ اس کی تکمیل پر یہ 1000 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔۔<ref>http://tribune.com.pk/story/859627/quaid-e-azam-solar-park-solar-energys-100mw-to-arrive-in-april</ref>
==کھیل==
[[بہاولپور]] میں ایک کھیل کا اسٹیڈیم بھی موجود ہے جسے کرکٹ کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے کھیلوں ہاکی فٹ بال تیراکی اسکوایش ٹینیس بیڈ مینٹن والی بال ٹیبل ٹینس کبڈی اور اتھلیٹکس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ھے۔ اسکے بلکل سامنے بھت بڑا zoo بھی ھے۔
بہاولپور کی اپنی کرکٹ ٹیم [https://en.wikipedia.org/wiki/Bahawalpur_Stags بہاولپور سٹیگز] کے نام سے جانی جاتی ہے۔
{{Commons category|Bahawalpur}}