"زید بن دثنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

61 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(«'''زید بن دثنہ''' == نام نسب == نام زیدہے، قبیلۂ خزرج کے خاندان بیاضہ سے ہیں،سلسل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
'''زید بن دثنہ'''غزوہ بدر و احد میں شامل صحابی ہیں۔
== نام نسب ==
نام زیدہے، قبیلۂ خزرج کے خاندان بیاضہ سے ہیں،سلسلۂ نسب یہ ہے، زید بن دثنہ بن معاویہ بن عبید بن عامر بن بیاضہ بن عامر بن زریق بن عبد حارثہ بن مالک بن غضب بن جشم بن خزرج