"احمد علی لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
'''مولانا احمد علی لاہوری''' (پیدائش: [[1887ء]] – وفات: [[23 فروری]] [[1962ء]]) [[دیو بندی]] عالم دین، [[مفسر]] [[قرآن]] تھے۔{{دیوبندی}}
== ولادت ==
آپ [[گجرانوالہ]] کے قصبہٹاؤن گکھڑ منڈی کے نزدیک قصبہ[[جلال]] میں 2 [[رمضان|رمضان المبارک]] 1304ھ بمطابق 24 مئی [[1887ء]] کو پیدا ہوئے۔
 
== تعلیم ==
ابتدائی تعلیم اپنی والدہ محترمہ سے حاصل کی پھر [[مدرسہ دارالارشاد]] میں 6 سال تک علوم دینیہ کی تکمیل کی اور [[1927ء]] میں آپ فارح التحصیل ہوئے۔