"تمغائے امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ تمغا امتیاز کو تمغائے امتیاز کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''تمغا امتیاز'''<small> ('''Tamgha-i-Imtiaz)'''</small>، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے.ہے۔ اِس کا ترجمہ '''تمغاتمغائے فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے،ہے۔ یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطا کرتی ہے.ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے.ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ [[یوم پاکستان|یومِ آزادی]] کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یوم پاکستان]] کے موقع پر [[صدر پاکستان]] اس اعزاز سے منتخب شخصیات کو نوازتے ہیں.ہیں۔
 
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا امتیاز]]