"تمغائے امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''تمغاتمغائے امتیاز'''<small> ('''Tamgha-i-Imtiaz)'''</small>، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ '''تمغائے فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطا کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ [[یوم پاکستان|یومِ آزادی]] کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یوم پاکستان]] کے موقع پر [[صدر پاکستان]] اس اعزاز سے منتخب شخصیات کو نوازتے ہیں۔
 
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا امتیاز]]