|
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
'''نسخہ ویٹیکن''' یہ نسخہ چوتھی صدی مسیحی کا ہے۔ہے اور [[نسخہ سینا]] سے زیادہ قدیم اور اس کی مانند زیادہ صحیح ہے۔ یہ نسخہ غالباً [[مصر]] میں لکھا گیا تھا، اور اب [[روم]] میں [[ویٹیکن]] یعنی [[پوپ]] کے کُتب خانہ میں موجود ہے۔ اس میں تمام یونانی بائبل محفوظ ہے اور یونانی بائبل تمام نسخوں میں قدیم ترین اور معتبر ترین قلمی نسخہ ہے۔ اس کا متن وہی ہے جو نسخہ سینا کا ہے۔ یہی متن مصر میں چوتھی صدی کیکے ابتدااوائل میں مروج تھا۔ یہ دونوں نسخے (نسخہ ویٹیکنویٹی کن اور نسخہ سینا) نہ صرف اکثر آپس میں اتفاق کرتے ہیں بلکہ دونوں کی اصل ایک ہی ہے، اگرچہ وہ کسی ایک نسخے کی نقل نہیں ہیں۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان نسخوں کا متن وہی مستند متن ہے جوجسے الہامی مصنفین نے لکھا تھا۔<ref name="برکت اللہ">کتاب: صحتِ کتب مُقدسہ، مصنف: قسیس معظم آرچڈیکن علامہ برکت اللہ صاحب</ref>
اس نسخہ میں [[عہد نامہ قدیم|عہدِ عتیق]] کا قدیم ترین یونانی متن موجود ہے۔ 1890ء میں اس بیش بہا نسخہ کی عکسی تصاویر شائع کی گئیں۔ یہ قلمی نسخہ غزالہرن کے چمڑے پر لکھا ہے،ہوا اسہے کیاور شکل مربع صورت کی ہےچوکور اور ساڑھے دس انچ ہے۔ نہایت نفیس خط میں لکھا گیا ہے۔ ہر صفحے پر تین کالم اور تین قطاریں ہیں۔ اس نسخے میں تقریباً تمام [[عہد نامہ جدید|عہدِ جدید]] کی کُتبتقریباً موجودتمام ہیںکتابیں موجود لیکنہیں، صرف ”عبرانیوں باب 9 آیت 14“ تا [[پولس|مقدس پولس]] کے پاسٹرل خطوط اور مکاشفات کی کتاب نہیں ہے۔<ref name="برکت اللہ"/>
== حوالہ جات ==
|