"اسکوٹر (موٹرسیکل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
تصویر
سطر 1:
[[File:1998 Vespa ET4 125 - Silver RHS Front.jpg|thumb|چاندی کے رنگ والی ویسپا اسکوٹر کی ایک تصویر]]
[[File:Lambretta LD 125 1957.jpg|thumb|لیمبریٹا کے ایک ابتدائی ماڈل کی اسکوٹر کی ایک تصویر]]
 
'''اسکوٹر''' (جسے کئی بار موٹر اسکوٹر بھی کہا جاتا ہے تاکہ [[کک اسکوٹر|کِک اسکوٹر]] سے مغالطہ نہ ہو) ایک طرح کی [[موٹرسیکل]] ہے جس کے آگے ایک فریم ہے جس سے سوار آگے آتا ہے اور سامنے وافر جگہ ہے جہاں پر کہ گاڑی چلانے والا آرام سے اپنے پاؤں رکھ سکتا ہے۔ اسکوٹر ڈیزائن کے عناصر اولین موٹرسیکلوں میں بھی موجود رہے ہیں۔ کئی موٹر سیکل جو [[1914ء]] یا اس سے پہلے بنے ہیں بعینہ اسکوٹر کے مشابہ ہیں۔ اسکوٹروں میں ترقی [[یورپ]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں دونوں عظیم جنگوں کے دوران جاری رہی۔
 
سطر 6 ⟵ 9:
 
اسکوٹر گیئروں کے ساتھ اور اس کے بغیر بھی بنائے گئے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==
*
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
==بیرونی روابط==
*