"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 2:
|religion = [[اسلام]]
}}
'''شوکت عزیز''' [[پاکستان]] کے سابقہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ت۔ شوکت عزیز [[عزیز احمد]] کے بیٹے ہیں۔ جو پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 میں یہ وزیر خزانہ تھے جبکہ 6[[6 جون]] 2004[[2004ء]] میں جب سابق وزیر اعظم میر [[ظفر اللہ خان جمالی]] نے استعفٰی دیا تو 28 اگست 2004 میں وزارتِ عظمٰی کا قلم دان ان کے حصے میں آیا۔۔آیا۔
 
== تعلیم ==
 
شوکت عزیز نے اپنی ابتدائی تعلیم [[سینٹ پیٹرکس ہائیاسکول]] کراچی اور ایبٹ آباد پبلکاسکول، [[ایبٹ آباد]] سے حاصل کی۔ انہوں نے اپنی ثانوی تعلیم گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور سے بھی حاصل کی تھی۔ 1967 میں انہوں کے گریجوایش سائنس میں [[گورڈن کالج]]، [[راولپنڈی]] سے حاصل کی۔ 1969[[1969ء]] میں آپ نے [[ایم بی اے]] (MBA) کی ڈگری [[انسٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن]]، [[کراچی]] سے حاصل کی۔
 
== پیشہ ور زندگی ==