"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
 
=== بطور وزیر خزانہ ===
1999[[1999ء]] کی تبدیلیوں کے بعد شوکت عزیز نے صدر [[پرویز مشرف]] کی دعوت پر پاکستان میں وزارت خزانہ کا قلمدان سنھبالا اور مالی بحران میں گھرے ہوئے ملک کی تمام تر معاشی زمہ داریاں اپنے کندھوں پہ رکھ لیں۔ آپ پاکستان کی معیشت کسی حد تک سنھبالنے میں کامیاب بھی ہوئے اور یہ کوشش مسلسل جاری ہیں۔ 2001[[2001ء]] میں شوکت عزیز دو بین الاقو امی رسالوں کی جانب سے پوری دنیا میں بہترین وزیر خزانہ قرار پائے۔ ان رسالوں میں Euro money (یورومنی) اور بینکرز میگزین Banker’s magazine (بینکرز میگزین) شامل ہیں۔
 
=== بطور وزیر اعظم ===