"سکھ مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
يه مزهب اسلام اور هندو مت كا مركب ہے-_
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
| صورة= Khanda.svg
| مؤسس = [[گرو نانک]]
| الكتب المقدسةالمقدة = گرو گرنتھ صاحب
| تاريخ ظهور = پندرہویں صدی کے آخر میں
| مكان ظهور = [[ہند]]
سطر 16:
 
[[file:Amritsar-golden-temple-00.JPG|thumb|ہرمندر صاحب]]
'''سکھ مت''' ([[پنجابی زبان|پنجابی]]: ਸਿੰਖੀ ) ایک [[توحید]]ی [[مذہب]] ہے۔تها. ليكن اب هندو مت سےمتاثر هو كر اس كى تعليمات اور تمام عقائد مشركانه ہیں۔ اس مذہب کے پیروکاروں کو [[سکھ]] کہا جاتا ہے۔ سکھوں کی مذہبی کتاب [[شری آدی گرنتھ]] یا [[گیان گرو گرنتھ صاحب]] ہے۔ عام طور پر سکھوں کے 10 ستگر مانے جاتے ہیں، لیکن سکھوں کی مذہبی کتاب میں 6 رہنماؤں کے ساتھ ساتھ 30 بھگتوں کی بانی ہے، جن کی عمومی تعلیمات کو سکھ راستہ پر چلنے کے لیے اہم مانا جاتا ہے۔ سکھوں کے مذہبی مقام کو [[گردوارہ]] کہتے ہیں۔
 
[[1469ء]] میں [[پنجاب]] میں پیدا ہونے والے [[نانک دیو]] نے گرمت کو کھوجا اور گرمت کی تعلیمات کو دیش دیشانتر میں خود جا جا کر پھیلایا تھا۔ سکھ انہیں اپنا پہلا رہنما مانتے ہیں۔ گرمت کی تبلیغ باقی 9 گروؤں نے کی۔ دسویں رہنما [[گوبند سنگھ]] نے یہ تبیلغی کام [[خالصہ]] کو سونپا اور [[گیان گرو گرنتھ صاحب]] کی تعلیمات پر عمل کرنے کی نصیحت کی۔ [[سنت کبیر]]، [[دھنا]]، [[سادھنا]]، [[رامانند]]، [[پرمانند]]، [[نامدیو]] اور [[تکارام]] وغیرہ جن کے اقوال آدی گرنتھ میں درج ہیں، ان بھگتوں کو بھی سکھ ستگرؤں کے جیسے مانتے ہیں اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سکھ ایک ہی [[خدا]] کو مانتے ہیں، جسے وہ ایک اونکار کہتے ہیں۔ انکا عقیدہ ہے کہ ایشور اکال اور نرنکار ہے۔ہے۔يه مزهب اسلام اور هندو مت كا مركب ہے-_
 
== وچار دھارا ==