"وکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 2A03:2880:3010:7FF5:FACE:B00C:0:1 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Ameenbot کی گذشتہ...
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
ایک وکٹ تین سٹمپ (stump) پر مشتمل ہوتی ہے۔ سٹمپ لکڑی کا وہ لمبا حصہ ہے جس کا کچھ حصہ زمین میں دبایا جاتا ہے۔ وکٹ پچ (pitch) کے دونوں جانب لگائی جاتی ہے۔ وکٹ (wicket) کے اوپر دو چھوٹی لکڑیاں رکھی جاتی ہیں ان کو بیل (Bail) کہا جاتا ہے۔ بلے باز بلے کے ذریعے اپنی وکٹ کا دفاع کرتا ہے۔
 
ایک سٹمپ کی لمبائی 28 انچ یا 71 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ شروع میں وکٹ صرف دو سٹمپ پر مشتمل ہوتی تھی اور اس پر ایک بیل رکھی جاتی تھی۔ یہ وکٹ ایک گیٹ کی شکل کی ہوتی تھی۔تھی۔ان پر لایٹ ہوتی ہیں-جب وکٹ کے ساتھ گیند لگتی ہے تو لاہیٹیں آن (on) ہوجاتی ہیں-
 
===بلے باز کا آؤٹ ہونا===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وکٹ»