"بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
[[ملف:Gutenberg Bible.jpg|thumbnail|کتاب مقدس]]
 
'''کتاب مقدس''' یا '''بائبل''' ([[یونانی زبان|یونانی]] {{lang|grc|τὰ βιβλία}}) {{دیگر نام|انگریزی=Bible}} یونانی لفظ۔ بمعنی کتب۔کتب) [[یہودیت|یہودیوں]] اور [[مسیحیت|مسیحیوں]] کیکا ایک مذہبی کتب کا مقدس کتاب،مجموعہ جسہے۔ میںیہ [[عہدمجموعۂ نامہصحائف قدیم]]مختلف (عتیق)مقامات کیپر 39مختلف کتب،اوقات [[عہدمیں نامہمختلف جدید]]مصنفین نے تحریر کیے۔ یہود اور مسیحی بائبل کی 27کتابوں کتبکو خدائی الہام یا خدا اور کیتھولکانسان مجموعہکے میںدرمیان [[ایپوکریفا]]رشتے کیکا کتبایک مستبد بھیریکارڈ شاملسمجھتے ہیں۔
 
بائبل عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد [[جیمز اول]] شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور [[پروٹسٹنٹ]] فرقے کے بانی، [[مارٹن لوتھر]] نے کیا۔ بائبل کا اب تک ایک ہزار زبانوں‌ میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔
 
== مسیحی بائبل ==