"مزار بہاء اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[فائل:Bahji-Santuari2.jpg|تصغیر|مزار کا کونا جہاں بہاء اللہ مدفون ہیں۔]]
'''مزار بہاء اللہ''' [[عکہ]] کے قریب [[بہجی]] میں واقع ہے۔ [[بہائی|بہائیوں]] کے لیے یہ ایک بہت مقدس مقام ہے۔ بہائی نماز پڑھنے کے لیے اسی مزار کی طرف منہ کرتے ہیں اور اسے ہی اپنا [[قبلہ (بہائیت)|قبلہ]] مانتے ہیں۔ اس مزار میں [[بہاء اللہ]] دفن ہے اور یہ [[قصر بہجی]] کی جگہ کے قریب واقع ہے جہاں بہاء اللہ کی وفات ہوئی تھی۔
 
بہاء اللہ کا مزار چاروں جانب سے درختوں کے باغیچے سے گھرا ہوا ہے، باغیچے کے راستوں پر [[ایرانی قالین]] بھچی ہے۔<ref>{{cite journal | author = نیشنل اپریچیول اسمبلی آف دی یونائٹڈ اسٹیڈس |date=جنوری 1966 | title = شرائن آف بہاء اللہ | journal = بہائی نیوز | issue = 418 | page = 4 | url = https://bahai.bwc.org/pilgrimage/Intro/visit_2.asp | accessdate = 2006-08-12}}</ref><ref name="aesth">{{cite web | last = وشوناتھن | first = جی۔ ایم۔ | title = بہائی اتھسٹکس آف دی سیکریڈ | publisher = bahai-library.com | date= 1994-07-24 | url = http://bahai-library.com/pilgrims/pilgrimage.viswanathan/pilgrimage08.html | accessdate = 2006-08-12}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}