92,229
ترامیم
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
'''مزار بہاء اللہ''' [[عکہ]] کے قریب [[بہجی]] میں واقع ہے۔ [[بہائی|بہائیوں]] کے لیے یہ ایک بہت مقدس مقام ہے۔ بہائی نماز پڑھنے کے لیے اسی مزار کی طرف منہ کرتے ہیں اور اسے ہی اپنا [[قبلہ (بہائیت)|قبلہ]] مانتے ہیں۔ اس مزار میں [[بہاء اللہ]] دفن ہے اور یہ [[قصر بہجی]] کی جگہ کے قریب واقع ہے جہاں بہاء اللہ کی وفات ہوئی تھی۔
مزارِ بہاء اللہ درمیانی علاقہ میں موجود ہے اور مزار کے چاروں جانب [[درخت|شجرات]] کے باغ ہیں، باغ کے راستوں پر [[ایرانی قالین]] بھچی ہے۔<ref>{{cite journal | author = نیشنل اپریچیول اسمبلی آف دی یونائٹڈ اسٹیڈس |date=جنوری 1966 | title = شرائن آف بہاء اللہ | journal = بہائی نیوز | issue = 418 | page = 4 | url = https://bahai.bwc.org/pilgrimage/Intro/visit_2.asp | accessdate = 2006-08-12}}</ref><ref name="aesth">{{cite web | last = وشوناتھن | first = جی۔ ایم۔ | title = بہائی اتھسٹکس آف دی سیکریڈ | publisher = bahai-library.com | date= 1994-07-24 | url = http://bahai-library.com/pilgrims/pilgrimage.viswanathan/pilgrimage08.html | accessdate = 2006-08-12}}</ref> مزار میں موجود شیشے کی چھت بہاء اللہ کی وفات کے بعد ”غلام علی نجار“ نامی شخص نے تعمیر کروائی تھی۔<ref>{{Cite book |last = عبد البہاء |author-link = عبد البہاء |year = 1915 |publication-date = 1997 |title = میموریلز آف دی فیتھ فُل |publisher = بہائی بپلشنگ ٹرسٹ |place = Wilmette, Illinois، USA |isbn = 0-87743-242-2 |url = http://reference.bahai.org/en/t/ab/MF/mf-54.html |page = 144}}</ref> مزار کے درمیانی علاقے کے شمال مغربی کونے میں ایک چھوٹا کمرہ موجود ہے جہاں بہاء اللہ مدفون ہے۔<ref name="manvell">{{cite web | title = Visits to the Shrine of Bahá'u'lláh and Meeting with the members of the Universal House of Justice | last =
درمیانی علاقے میں دیگر کمرے بھی موجود ہیں اور ان کمرے کے دروازے ہیں جو حالیہ برسوں میں یاتریوں اور زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے کھولے گئے ہیں۔
[[عبد البہاء]] کی وفات کے بعد [[مرزا محمد علی]] اور اس کے حمایتی مزار پر قابض ہوگئے، انہوں جنوری 1922ء میں جبراً مزار کی چابیاں چھین لیں۔<ref name="wilson">{{cite web | title=The Dispensation of Baha'u'llah: Its Continuing Place In History | last =
مزار اور اس کے آس پاس کے باغات کے ساتھ ساتھ [[قصر بہجی]] کو جولائی 2008ء میں [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست]] میں شامل کرلیا گیا تھا۔<ref>{{cite web | url = http://whc.unesco.org/en/news/452 | accessdate = 2008-07-08 | date = 2008-07-08 | title = Three new sites inscribed on UNESCO’s World Heritage List | author =
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|