"اکادمی ادبیات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ویکائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اکادمی ادبیات پاکستان کے موجودہ صدر نشین پاکستان کے مشہور ماہرِ لسانیات [[ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو]] ہیں۔
 
== اکادمی ادبیات کی مطبوعات ==
 
اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستانی ادب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔ان کتب میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والےبہتوالے بہت سےادیبوں کاتحقیقیکا تحقیقی اورتخلیقی کام شامل ہے۔ "پاکستانی ادب کے معمار" کے عنوان سے اکادمی ادبیات پاکستان نے بہت سے ادیبوں کی شخصیت اور فن کے حوالہ سےمتعددسے متعدد کتب شائع کی ہیں۔اسکےہیں۔ علاوہنیز اس ادارہ نے"انتخاب پاکستانی ادب،سالادب، سال بہ سال" کے حوالہ سےنثرسے نثر اور شاعری پر بہت سی کتبکتابیں بھی شائع کی ہیں۔علاوہہیں۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ پاکستانی ادب کی سال بہ سال کتابیات بھی شائع کرتا ہے۔
 
==اکادمی ادبیات کا کتب خانہ ==