"ہیلمٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 4:
[[کرتب|کرتب بازی]]، [[تلواربازی]] اور اسی طرح کے کچھ خطرناک مظاہروں کے دوران بھی لوگ ہیلمٹ پہنتے ہیں۔ ماضی میں ایسی ہیلمٹوں کو خود (بہ وائے مجہول) کہتے تھے۔
 
کبھی کبھی [[موٹرسیکل]] کی دوڑ کے مقابلوں وغیرہ میں ہیلمٹ پہنی جاتی ہے، حالاں کہ یہ مقابلہ جات کھلی سڑک پر نہیں بلکہ مقررہ ریس کے میدانوں میں ہوتے ہیں۔
 
==ہیلمٹ کا قانونًا لزوم کر نے والے ممالک==
===بھارت===
[[بھارت]] کی مختلف ریاستی عدالتوں اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملک کے تقریبًا ہر حصے میں ہیلمٹ لازم ہے۔<ref>https://indiankanoon.org/doc/165614765/</ref><ref>https://indiankanoon.org/doc/1713319/</ref><ref>https://indiankanoon.org/doc/1584780/</ref> پیچھے بیٹھنے والے ساتھی کے لیے اور خواتین کے لیے قوانین جگہ جگہ مختلف ہیں۔ نیز ملک میں عام طور [[سکھ]] مرد حضرات پر ہیلمٹ کے پہننے کے لیے نہ تو زور دیا جاتا ہے اور نہ جرمانہ عائد ہوتا ہے (بہ شرطیکہ وہ پگڑی پہنتے ہوں)۔
 
===پاکستان===
سطر 15:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سر پوش]]