"تنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:یہودیت
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
نیوییم میں [[موسیٰ]] علیہ السلام کے کچھ مزید قصص بیان ہیں اور باقی تمام [[پیغمبر|انبیاء]] کے قصے اور ان کے پیغام درج ہیں ـ یہ انبیاء وقتاً فوقتاً خدا کی طرف سے بھیجے گئے تھے تاکہ بنی اسرائیل اپنے عہد پہ پورا اترےـ نیوییم کے اختتام تک بنی اسرائیل ناکام ہوا اور خدا کا عذاب حاصل کر گیا ـ
 
کیتُوویم [[زبور]] سے شروع ہوتی ہےـ اس میں [[داؤد علیہ السلام(بادشاہ)|داؤد]] اور [[سليمان علیہ السلام(بادشاہ)|بادشاہ]] علیہم السلام کے علاوہ دیگر پیغمبروں کا ذکر ہےـ اس کے علاوہ اس میں [[مملکت یہودہ]] (Kingdom of Judah) کی تاریخ اور عروج بھی بیان ہےـ اس کا اختتام بنی اسرائیل کی توبہ اور خدا کے عہد کی بحالی پہ ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/تنک»