"بہاء الدین زکریا ملتانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
}}
 
شیخ الاسلام بہاؤ الحق و الدین زکریا ملتانی سُہروردی علیہ الرحمۃ سلسلہ سہروردیہ کے بڑے بزرگ اور عارف کامل گزرے ہیں۔[[سلسلہ سہروردیہ]] کے صاحبِ کمال بزرگ جن کا پورا نام الشیخ الکبیر شیخ الاسلام بہاؤالدین ابو محمد زکریا القریشی الاسدی الہاشمی ہے۔ حافظ‘ قاری‘ محدث‘ مفسر‘ عالم‘ فاضل‘ عارف‘ ولی سب کچھ تھے‘ ۔ شیخ الشیوخ [[ابوحفص شہاب الدین سہروردی]] کے خلیفہ تھے۔ ساتویں صدی ہجری کے مجددتسلیم کئے جاتے ہیں۔ ظاہری و باطنی علوم میں یکتائے روزگار تھے ، اسلام کے عظیم مبلغ تھے۔ آپ کے جد امجد [[مکہ معظمہ]] سے پہلے [[خوارزم]] آئے ، پھر [[ملتان]] میں مستقل سکونت اختیار کی۔ آپ یہیں 578ھ میں پیدا ہوئے،نسباً قریشیسادات ہاشمی ہیں۔<ref>دائرہ معارف اسلامیہ ، جلد 5، صفحہ 94 ، 95</ref><ref>نزہۃ الخواطر ، جلد1 ، صفحہ 120، 121</ref><ref>تذکرہ اولیائے سندھ ، صفحہ 109تا 111</ref>
 
==ولادت==