"فضل الرحمن گنج مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''شاہ فضل الرحمٰن صدیقی گنج مراد آبادی'''اہلسنت کے بڑے بزرگ اور آزادی ہند کے بڑے مجاہد ہیں۔
== ولادت ==
شاہ فضل رحمٰنالرحمٰن صدیقیعثمانى گنج مراد آبادی یکم رمضان المبارک بوقت صبح صادق [[1208ھ]] کو [[اودھ]] کے علاقے [[ملانواں]] میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا اسم مبارک شاہ اہل اللہ بن شیخ فیض اور والدہ بی بی بصیرت تھا جو شاہ عبدالرحمن لکھنوی کے مرید تھے اور گنج مراد آبادی کا نام ‘‘فضل رحمٰن’’الرحمٰن’’ آپ ہی نے تجویز فرمایا اور اسی سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے <ref>تذکرہ محدث سورتی صفحہ 35</ref>
 
== حسب و نسب ==
گمنام صارف