"شاہ احمد نورانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
درستی
(درستی)
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی
{{Infobox officeholder
| honorific-prefix = [[امام]]
| name =شاہ احمد نورانی
| native_name_lang =
| honorific-suffix =
| image =Ahmad Noorani Siddiqi (1985).jpg
| imagesize =260px
| alt =
| caption =1985ء میں شاہ احمد نورانی
| order =[[Party chair|صدر]] [[متحدہ مجلس عمل]]
| office =
| term_start =09 اکتوبر 2002ء
| term_end =11 دسمبر 2003ء
| vicepresident =
| viceprimeminister =
| constituency =
| majority =
| predecessor =''تخلیق قدفتر'''
| successor =[[شاہ انس نورانی]]
| prior_term =
| birth_date ={{Birth date|1926|10|01|df=yes}}
| birth_place =[[میرٹھ]]، [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے]]
Present-day [[بدارت]]
| death_date ={{Death date and age|2003|12|11|1926|10|01|df=yes}}
| death_place =[[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]
| restingplace =[[عبداللہ شاہ غازی]]
| restingplacecoordinates =
| birthname =Ahmad Noorani Siddiqi
{{lang-ur|{{Nastaliq|احمد نورانی صدیقی}}}}
| citizenship ={{PAK}}
| nationality =[[پاکستان]]
| party =[[جمیعت علمائے پاکستان]]
{{small|1970ء – 2002ء}}
| spouse =
| relations =
| children =
| parents =
| residence =[[اسلام آباد]]، پاکستان
| alma_mater =[[Allahabad University]]
''[[Darul-Uloom Arabia, Meerut]]''
| occupation =
| profession =
| committees =
| portfolio =
| religion =[[اسلام]]
| signature =
| signature_alt =
| website ={{URL|http://www.imamnoorani.net/}}
| footnotes =
| blank1 =Era
| data1 =20ویں صدی
| blank2 =Region
| data2 =[[عالم اسلام]]
| blank3 =[[مکتب فکر|School of Tradition]]
| data3 =[[اہل سنت|''سنیت'']]
| blank4 =
| data4 =[[Islamic philosophy]]
[[Modern philosophy]]
| blank5 =Main interests
| data5 =[[Islamic philosophy]]
[[Islam and modernity|جدیدیت]]
| blank6 =Main ideas
| data6 =Revival of ''[[شیعہ سنی تعلقات]]'' کی بحالی
| blank7 =Influenced
| data7 =[[Hassan al-Banna]]، [[Sayyid Qutb]]، [[Abdullah Azzam]]
{{بریلوی تحریک}}
[[1977ء]] میں [[تحریک نظام مصطفیٰ]] کے پلیٹ فارم پر فعال ہونے کی وجہ سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
== ورلڈ اسلامک مشن ==
مولانا نے دنیا بھر میں اسلام کا آفاقی پیغام عام کرنے کے لئےلیے [[1972ء]] میں [[ورلڈ اسلامک مشن]] کی بنیاد رکھی۔ اور مختلف ممالک میں اس کے دفاتر بنا کر اسے فعال کیا۔ نرم مزاجی اور حلم کی وجہ سے وہ دوستوں اور دشمنوں میں یکساں مقبول تھے۔
== تحریک ختم نبوت1974 ==
صفحہ [[تحریک ختم نبوت1974]]
مولانا شاہ احمد نورانی نے [[30 جون]] [[1974ء]] میں قومی اسمبلی میں بل پیش کیا اور [[7 ستمبر]] [[1974ء]] سے قادیانیوں کے خلاف آئین میں ہونے والی (2) دوسری ترمیم کے اصل محرک تھے جس کو اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قرارداد کے تحت قادیانیوں کو آئین پاکستان میں غیر مسلم قرارد دیا گیا۔ مولانا نے اس موقع پر قادیانیوں کے سربراہ ناصر مرزا کو مناظرے میں شکست فاش بھی دی تھی۔
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے سلسلہ میں حضرت نورانی میاں کی خدمات آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں۔ انہوں نے بے شمار قادیانی مبلغین سے مناظرے کئے اور انہیں ہمیشہ شکست فاش دی۔ آپ نے بیرون ممالک میں قادیانیوں کی اسلام دشمن سرگرمیوں کا مسلسل تعاقب کیا۔ انہوں نے آئین پاکستان میں مسلمان کی تعریف شامل کروائی۔ 30 جون 1974ء کو آپ نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے لئےلیے قومی اسمبلی میں تاریخی قرارداد پیش کی۔ قادیانی جماعت کے سربراہ [[مرزا ناصر]] کو اپنی جماعت کے عقائد کے بارے میں صفائی اور موقف پیش کرنے کا مکمل اور آزادانہ موقع دیا گیا۔ 13 دن تک اس پر جرح ہوئی۔ بعد ازاں ملک کی منتخب پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا۔ مولانا نورانی اکثر فرمایا کرتے تھے کہ ’’قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کی قرارداد کی سعادت اللہ تعالیٰ نے مجھے بخشی اور مجھے یقین کامل ہے کہ بارگاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں میرا یہ عمل سب سے بڑا وسیلہ شفاعت و نجات ہوگا۔‘<ref>http://khatm-e-nubuwwat.org/LeafLet/text/10Mujahdeen-kn/10-38.htm</ref>
== ملی یکجہتی کونسل ==
اتحاد بین المسلمین کے لیے انہوں نے [[1995ء]] میں ملی یکجہتی کونسل بنائی۔ جس میں تمام مسالک کے علماء کو ایک پلیٹ فارم پر مجتمع کر کے کشیدگی کم کرنے میں معاون ثابت ہوئے۔
== مزار ==
انہیں [[کراچی]] میں حضرت [[عبداللہ شاہ غازی]] کے مزار (کلفٹن) کے احاطے میں سپرد خاک کیا گیا۔
== بیرونی روابط ==
* [http://www.samaa.tv/urdu/urdunews-9-2-2012-11934-1.html مولانا شاہ احمد نورانی کا عرس منایا گیا]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:اسلامی علم باطن]]
[[زمرہ:اردو غیر افسانوی مصنفین]]
[[زمرہ:مفسرین]]
[[زمرہ:میرٹھ کی شخصیات]]
[[زمرہ:ورلڈ اسلامک مشن]]