"کارل گوٹلیب فینڈر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (BukhariSaeed نے صفحہ مسودہ:کارل گوٹلیب فینڈر کو کارل گوٹلیب فینڈر کی جانب منتقل کیا)
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''کارل گوٹلیب فینڈر''' 1803ء میں [[ویبلینگن]] میں پیدا ہوا جو [[وورٹمبرگ]] جرمنی میں واقع ہے۔ اس کے والدین دیندار تھے۔ اس کا والد نانبائی کا کام کرتا تھا اور والدہ ایک جوشیلی مسیحی خاتون تھی۔