"تنظیم اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اتحاد اسلامیت |
|||
سطر 12:
|website = http://www.tanzeem.org/default.asp
}}
'''تنظیم اسلامی پاکستان''' کی اہم اسلامی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ اس جماعت کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد ہیں۔ تنظیم اسلامی پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ اس کا مرکزی دفتر [[لاہور]]، پاکستان میں واقع ہے۔ تنظیم اسلامی منہج انقلاب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق انقلاب کے لیے کوشاں ہے۔ یہ تنظیم مولانا محمود الحسن دیوبندی کی تمنا اور خواہش کے
تنظیم اسلامی کے امیر کے نیچے ناظمین اعلیٰ ہوتے ہیں، پھر ان کے نیچے امرائے حلقہ ہوتے ہیں۔ پھر ان کے نیچے مقامی امراء اور ان کے نیچے نقیب ہوتے ہیں۔ نقیب کم از کم تین رفقاء کا ذمہ دار ہوتا ہے، اس مجموعے کو اسرہ کہا جاتا ہے۔
ہراسرے کا ہفتہ وار اجتماع ہوتا ہے، پھر کئی اسرے مل کر ایک مقامی تنظیم بنتی ہے، جس کا ماہانہ اجتماع ہوتا ہے۔ پھر کئی مقامی تناظیم ملکر ایک حلقہ بنتا ہے جس کا تین ماہ بعد اجتماع ہوتا ہے۔ اور پھر یہ سارے حلقے مل کر تنظیم اسلامی پاکستان کہلاتی ہے جس کا سالانہ اجتماع بہاولپور میں زیادہ تر نومبر کے مہینے میں ہوتا ہے۔
== حوالہ جات ==
|