"ڈیوڈ لونگ اسٹون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[ملف:David_Livingstone.jpg|thumb|ڈیوڈ لونگ اسٹون]]
 
'''ڈیوڈ لونگ اسٹون''' ([[19 مارچ]] [[1813ء]] – [[1 مئی|یکم مئی]] [[1873ء]]) (انگریزی: David Livingstone) [[سکاٹ لینڈ|اسکاچستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک طبی مسیحی مبلغ اور [[وسطی افریقہ]] میں تحقیقات کرنے والے ایک مہم جو تھے۔ وہ [[وکٹوریا آبشار]] کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے اور اس آبشار کو وکٹوریا کا نام بھی انہوں نے ہی دیا تھا۔
سطر 11:
وہ 19 ویں صدی کے اواخر میں [[برطانیہ]] مشہور ترین قومی شخصیات میں سے ایک تھے۔
 
آپ [[وسطی افریقہ]] میں [[دریائے نیل]] کا منبع تلاش کرنے کی مہمات میں حصہ لیا۔ ان مہمات کے نتیجے میں افریقہ میں [[عیسائیت|مسیحیت]] کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ وہاں نوآبادیاتی دور کا بھی آغاز ہوا اور افریقہ طویل دور غلامی میں چلا گیا۔
 
افریقہ کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں شہر اور قصبے آپ کے نام سے موسوم ہیں جن میں [[زیمبیا]] اور [[ملاوی]] میں دو شہر آپ کے نام پر لونگ اسٹون کہلاتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:زیمبیا میں وبائی مرض اموات]]
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:1813ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1873ء کی وفیات]]
[[زمرہ:برطانوی مستکشفین]]
[[زمرہ:مستکشفین افریقہ]]
[[زمرہ:ارکان شاہی جغرافیائی جمعیت]]
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]
[[زمرہ:مہم جو]]
[[زمرہ:مسیحی مبلغین]]