"مشہور (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث}}
[[علم حدیث]] میں '''مشہور''' سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کے [[راوی (حدیث)|راوی]] ہر طبقے میں کم از کم تین ہوں اور اس میں [[متواتر (حدیث)|متواتر]] کی تمام شرائط جمع ہوں۔ اس [[خبر]] کی شہرت کے سبب اسے مشہور کہتے ہیں۔
==مشہور عام==
مشہور عام یا غیر اصطلاحی مشہور حدیث ہے، جو عوام میں یا خواص کے کسی طبقے میں،مشہور ہو، لیکن اس کا اصطلاحی مشہور سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ غیر اصطلاحی مشہور حدیث کی سند ایک بھی ہو سکتی ہے یا زیادہ بھی ہوسکتی ہیں یہ بلاسند بھی ہو سکتی ہے۔ اسے خبر بھی کہتے ہیں۔