"ابو عبد اللہ محمد دواز دہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی
{{Infobox royalty| type = monarch
| name = ابو عبد اللہ
| پورا نام = أبو عبد اللہ محمد الثاني عشر
| succession = [[بنو نصر|غرناتا کا سلطان]]
| moretext =
| image =El rey chico de Granada.jpg
| reign = 1482–1483; 1487 – جنوری 2، 1492ء
| coronation =
| cor-type = [[Anointment]]
| predecessor = [[مولائے ابو الحسن]]
| successor = کوئی نہیں، سلطنت کا خاتمہ
| بیوی = [[موریاما]]
| اولاد = احمد<br />اکسا (Sor Isabel of Granada)<br />یوسف
| titles =
| خاندان = [[بنو نصر]]
| religion = [[اسلام]]
| father = [[مولائے ابو الحسن]]
| mother = [[اکسا]]
| birth_date = [[1460ء]]
| birth_place = [[الحمرا]]، [[غرناطہ]]
| death_date = [[1533ء]]
| = [[فاس]]<ref name=maqri
}}
[[تصویر:La Rendición de Granada - Pradilla.jpg|تصغیر|ابو عبد اللہ مسیحیوں کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے]]
 
'''ابو عبد اللہ''' (مکمل نام: ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر) ([[1460ء]]-[[1533ء]]) [[امارت غرناطہغرناتا]] یعنی [[بنو نصر]] کا آخری فرمانروا تھا جو [[اندلس]] میں مسلمانوں کی آخری حکومت تھی۔ وہ [[طائفہ غرناطہغرناتا]] کے حکمران [[مولائے ابو الحسن]] کا بیٹا تھا۔
 
ابو عبداللہ ايك غدار تھا، اس كا استاد ابو داؤد ایک منافق تھا وہ غیر مسلموں كى مدد كرتا تھا ابو عبداللہ اس وقت ولى عهد تها ابو الحسن بادشاہ تها اور وہ بدر بن مغيرہ اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ لوشہ فتح كيا اور ادهر ابو عبداللہ نےابو داؤد كى کہنے بر بادشاہت كا اعلان كر ديا اور ابو موسى جو بدر بن مغيرہ اور اس کے ساتھیوں کی طرح بہترين انسان تھا اس كو قيد كرديا اور ساري باغيوں اور فساديوں كو آزاد كرديا بعد ازاں اس کے ضميرنے اس كو اٹھایا وہ در اصل ايك كمزور انسان تھا۔
[[1483ء]] میں ابو عبداللہ گرفتار ہوکر [[لوسینا]] میں قید ہو گیا اور اسے اس شرط پر رہائی نصیب ہوئی کہ امارت غرناتا عیسائیوں کی باجگزار ہوگی۔ [[سقوط غرناطہغرناتا]] سے قبل اس نے چند سال اپنے والد مولائے ابو الحسن اور عزیز [[عبد اللہ الزغال]] کے خلاف جدوجہد میں گذارے۔
 
[[1489ء]] میں [[قشتالہ]] و [[ارغون]] کے [[شاہ فرڈیننڈ]] اور [[ازابیلا اول|ملکہ آئزابیلا]] نے ابو عبد اللہ کو غرناتا خالی کرنے کا حکم دیا اور انکار پر شہر کا محاصرہ کر دیا۔ [[2 جنوری]] [[1492ء]] کو ابو عبد اللہ نے ہتھیار ڈال دئیے اور [[ہسپانیہ|اسپین]] سے مسلم اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔
سطر 33 ⟵ 14:
بعد ازاں وہ [[آبنائے جبل الطارق]] عبور کر کے [[مراکش]] آگیا جہاں [[فاس]] شہر میں اس کا انتقال ہو گیا۔
 
== متعلقہمزید مضامیندیکھیے ==
* [[سقوط غرناطہغرناتا]]
 
* [[سقوط غرناطہ]]
* [[استرداد]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{Commons category|Muhammad XII of Granada}}
 
سطر 42 ⟵ 25:
[[زمرہ:سولہویں صدی کی وفیات]]
[[زمرہ:1460ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیہ]]
[[زمرہ:ہسپانیہ]]
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]]
[[زمرہ:اندلس]]
[[زمرہ:تاریخ اندس]]
[[زمرہ:اندلسی شخصیات]]