"ابو عبد اللہ محمد دواز دہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 3:
| religion = [[اسلام]]
}}
[[تصویر:La Rendición de Granada - Pradilla.jpg|تصغیر|ابو عبد اللہ مسیحیوں کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے]]
 
'''ابو عبد اللہ''' (مکمل نام: ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر) ([[1460ء]]-[[1533ء]]) [[امارت غرناتاغرناطہ]] یعنی [[بنو نصر]] کا آخری فرمانروا تھا جو [[اندلس]] میں مسلمانوں کی آخری حکومت تھی۔ وہ [[طائفہ غرناتاغرناطہ]] کے حکمران [[مولائے ابو الحسن]] کا بیٹا تھا۔
 
ابو عبداللہ ايكایک غدار تھا، اس كا استاد ابو داؤد ایک منافق تھا وہ غیر مسلموں كى مدد كرتا تھا ابو عبداللہ اس وقت ولى عهد تها ابو الحسن بادشاہ تها اور وہ بدر بن مغيرہ اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ لوشہ فتح كيا اور ادهر ابو عبداللہ نےابو داؤد كى کہنے بر بادشاہت كا اعلان كر ديا اور ابو موسى جو بدر بن مغيرہ اور اس کے ساتھیوں کی طرح بہترين انسان تھا اس كو قيد كرديا اور ساري باغيوں اور فساديوں كو آزاد كرديا بعد ازاں اس کے ضميرنے اس كو اٹھایا وہ در اصل ايك كمزور انسان تھا۔
[[1483ء]] میں ابو عبداللہ گرفتار ہوکر [[لوسینا]] میں قید ہو گیا اور اسے اس شرط پر رہائی نصیب ہوئی کہ امارت غرناتاغرناطہ عیسائیوں کی باجگزار ہوگی۔ [[سقوط غرناتاغرناطہ]] سے قبل اس نے چند سال اپنے والد مولائے ابو الحسن اور عزیز [[عبد اللہ الزغال]] کے خلاف جدوجہد میں گذارے۔
 
[[1489ء]] میں [[قشتالہ]] و [[ارغون]] کے [[شاہ فرڈیننڈ]] اور [[ازابیلا اول|ملکہ آئزابیلا]] نے ابو عبد اللہ کو غرناتاغرناطہ خالی کرنے کا حکم دیا اور انکار پر شہر کا محاصرہ کر دیا۔ [[2 جنوری]] [[1492ء]] کو ابو عبد اللہ نے ہتھیار ڈال دئیے اور [[ہسپانیہ|اسپین]] سے مسلم اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔
 
بعد ازاں وہ [[آبنائے جبل الطارق]] عبور کر کے [[مراکش]] آگیا جہاں [[فاس]] شہر میں اس کا انتقال ہو گیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[سقوط غرناتاغرناطہ]]
* [[استرداد]]
== حوالہ جات ==