"کیری نیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox person
|name = کیری نیشن <br />Carrie Nation
|image = Carrie Nation.jpg
|image_size =
|caption = Temperance advocate Carrie Nation with her hatchet in 1910
|birth_name = Carrie Amelia Moore
|birth_date = {{تاریخ پیدائش|1846|11|25}}
|birth_place = [[گیرارڈ کاؤنٹی، کینٹکی]], متحدہ امریکا
|death_date = {{تاریخ وفات اور عمر|1911|6|9|1846|11|25|mf=yes}}
|death_place = [[لیونورتھ، کنساس]],<ref name="OHS">{{cite web|url=http://digital.library.okstate.edu/encyclopedia/entries/n/na006.html |title=NATION, CARRY MOORE (1846–1911) |publisher=Oklahoma Historical Society |date= |accessdate=2013-06-06}}</ref> United States
|religion = [[Christian Church (Disciples of Christ)|Disciple of Christ]]{{citation needed|date=October 2014}}
|ethnicity =
|citizenship =
|other_names = Carry A. Nation
|known_for = Temperance activism; smashing bars with her hatchet
|education =
}}
مادام کیری امیلی مور نیشن (Carrie Amelia Moore Nation) اٹھارہویں صدی کے اواخر اور [[انیسویں صدی]] کے اوائل کی مشہور خاتون ہے۔اس کے دور میں امریکہ میں شراب کی تجارت عروج پر تھی اور اس شرابیت میں شرابور قوم کے اکثر مرد اپنے بیوی بچوں سے ہی نہیں بلکہ اپنی جان سے بھی غافل تھے اور ہر سال لاتعداد لوگ موت کے منہ میں صرف اور صرف اس ام الخبا ُ ث کے استعمال کی وجہ سے چلے جاتے تھے ان حالات میں چھ فٹ طویل قامت کی حامل ایک سو پچہتر پونڈ وزنی کیری نیشن نے شراب پرستوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا جس کی پاداش میں انہیں تیس بار جیل یاترا کرنا پڑی ہ۔اتھ میں کلہاڑی سنبھالے شراب خانوں کو تہس نہس کر دینے والی خاتون کہ اس جہاد کو "Hatchetations" کا نام دیا گیا مادام کیری نیشن کو اپنے اس جہاد کی وجہ سے صرف ملک گیر ہی نہیں بلکہ عالمی شہرت حاصل ہوئی.